the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کے لیے مشہور نصیرالدين شاہ کا کہنا ہے کہ عامر خان اپنی فلم میں کام کرتے وقت پوری طرح ڈوب جاتے ہیں۔

نصیر الدین عام طور پر فنکاروں کی صلاحیتوں کے بارے میں رد عمل ظاہر کرتے رہتے ہیں. نصیر کو عامر خان کی فلم دنگل نے کافی متاثر کیا ہے اور پہلی بار انہوں نے عامر کے ہنر کی تعریف کی ہے۔



right;">نصیر نے کہا، "اگر آپ عامر کی ان فلموں کا مطالعہ کریں جن میں انہوں نے اپنے آپ کو مکمل طور پر وقف کردیا ہے ، تو آپ کو پاورفل اور اسپورٹگ رولس ملیں گے. میں اس کا کریڈٹ عامر کو اس لئے دے رہا ہوں، کیونکہ لگان، سرفروش سے شروع کرتے ہوئے دوسری فلموں تک، سب کی ا سکرپٹ مکمل ہے۔

تاہم ان فلموں کی توجہ وہی ہوتے ہیں، لیکن وہ اس بات کو بھی یقینی بناتے ہیں کہ اہم رول اچھے آرٹسٹ ادا کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.